این اے 58:ن لیگ کے طاہر اقبال 115974 ووٹ لیکر کامیاب

9 Feb, 2024 | 05:37 AM

سٹی42:حلقہ این اے 58 کا رزلٹ سامنے آگیا ہے جس میں مسلم لیگ ن کے طاہر اقبال 115974 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔

حلقہ این اے 58 کا مکمل نتیجہ آگیا ہے جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار طاہر اقبال 115974 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ دوسری جانب ان کے مقابلے میں ایاز امیر  102537 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر موجود رہے۔

مزیدخبریں