این اے 128لاہور؛ سلمان اکرم راجا 26 ہزار 636ووٹ لیکر پہلے نمبر پر

9 Feb, 2024 | 04:55 AM

ویب ڈیسک: لاہور این اے 128 کے 65 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگئے۔ 

  این اے 128 کے 65 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق سلمان اکرم راجا 26 ہزار 636ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ آئی پی پی کے امیدوار محمد عون ثقلین 8 ہزار 901 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزیدخبریں