سٹی42: بلوچستان کے صوبائی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک اور فتح مل گئی۔
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار سرفراز ڈومکی 24 ہزار ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔ آزاد امیدوار اصغر مری 18 ہزار ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔