این اے 119؛ مریم نواز شریف 13017 ووٹوں کے ساتھ آگے

9 Feb, 2024 | 02:05 AM

ویب ڈیسک: لاہور این اے 119 کے 51 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں، جس میں مریم نواز شریف 13017 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر نظر آرہی ہیں۔ 

این اے 119 کے 51 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مریم نواز شریف 13017 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں، جبکہ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار میاں شہزاد فاروق 9293 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ 

مزیدخبریں