سٹی42: این اے 214 تھرپارکر میں تیر کی فتح کا بِگل بج گیا۔
این اے 214 میں تمام 382 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان امیدوار امیر علی شاہ جیلانی 47330 ووٹ لیکرکامیاب ہو گئے ہیں۔ ان کے مقابل جی ڈی اے کے عبدالرزاق راہموں 22708 ووٹ حاصل کرسکے۔
این اے 214 تھرپارکر میں تیر کی فتح کا بِگل بج گیا
9 Feb, 2024 | 01:58 AM