ملتان میں  پیپلز پارٹی کی پہلی فتح کے آثار نمایاں

9 Feb, 2024 | 01:35 AM

ملتان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالقادر گیلانی مسلم لیگ نون کے امیدوار سے واضح لیڈ حاصل کر رہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کا امیدوار مسلم لیگ نون سے بھی پیچھے ہے۔

این اے152کے103پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج  کے مطابق  پاکستان :پیپلزپارٹی کے سید عبدالقادر گیلانی 27755ووٹ لے کر پہلے نمبر پر  ہیں اور  مسلم لیگ ن کے سید جاوید علی شاہ 22586ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر  ہیں۔ آزاد امیدوارعمران شوکت 18171ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔ عبدالقادر گیلانی سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ہیں۔

مزیدخبریں