پی پی 149؛ علیم خان 11662ووٹوں کے ساتھ آگے

9 Feb, 2024 | 01:25 AM

ویب ڈیسک: لاہور کے حلقہ پی پی 149کے 40 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے، جس میں آئی پی پی کے علیم خان آزاد امیدوار ذیشان رشید سے آگے نظر آرہے ہیں۔ 
پی پی 149کے 40 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  آئی پی پی کے علیم خان 11662ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں، جبک ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار ذیشان رشید 9364ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔ 

مزیدخبریں