این اے102:آزاد امیدوار چنگیز خان کاکڑ 16908 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر

9 Feb, 2024 | 01:13 AM

سٹی42: این اے 102کے 47 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آئے ہیں، جس میں  آزاد امیدوار چنگیز خان کاکڑ 16908 ووٹ لیکر آگے ہیں۔ 

فیصل آباد کے حلقہ این اے 102 سے 47 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آیا ہے جس میں آزاد امیدوار کے چنگیز خان کاکڑ 16908 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ دوسری جانب ن لیگ کے عابد شیر علی 12266 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

مزیدخبریں