این اے 130لاہور؛ ڈاکٹر یاسمین راشد 17918 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

9 Feb, 2024 | 01:10 AM

 ویب ڈسیک: لاہور کے این اے 130 اور پی پی 173 کے 217 پولنگ سٹیشن میں سے 62 پولنگ سٹیشن کا رزلٹ سامنے آگیا۔ 

 لاہور کے این اے 130 کے 62 پولنگ سٹیشن کےغیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد  17918 لے کر آگے ہیں، جبکہ میاں نواز شریف 12146 پیچھے ہیں۔ 

تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد پانچ ہزارسے زائد ووٹوں سے آگے۔ 

پی پی 173میں آزاد امیدوارزبیر خان نیازی 12838 ووٹ لے کر آگے ہیں ، جبکہ مسلم لیگ ن کے میاں مرغوب احمد 9161 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزیدخبریں