پی پی177:اجی نعیم صفدر انصاری28485 ووٹ حاصل کر کے آگے 

9 Feb, 2024 | 12:46 AM

سٹی42: پی پی 177  کے 174  پولنگ اسٹیشن میں سے 45 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آئے ہیں، جس میں مسلم لیگ ن کے حاجی نعیم صفدر انصاری28485 ووٹ حاصل کر کے آگے   نظر آرہے ہیں۔

قصور کے حلقہ پی پی 177 قضور  کےغیر حتمی وغیر سرکاری نتائج سامنے آرہے ہیں ،174  پولنگ اسٹیشن میں سے 45 پولنگ سٹیشنز  کا رزلٹ سامنے آیا، مسلم لیگ ن کے امیدوار حاجی نعیم صفدر انصاری28485 ووٹ حاصل کر کے آگے 
ہیں جبکہ دوسری جانب آزاد امیدوار مہر سلیم ایڈووکیٹ15012  ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

مزیدخبریں