ویب ڈیسک: لاہور این اے 129کے پولنگ اسٹیشن 297 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آئے ہیں، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں محمد اظہر آگے نظر آرہے ہیں۔
این اے 129 پولنگ اسٹیشن 297 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں محمد اظہر 284 ووٹ لیکر پہلے نمبر
جبکہ مسلم لیگ نون امیدوار محمد نعمان 181 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔