سلمان خان کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی؟

9 Feb, 2023 | 09:15 AM

ویب ڈیسک:بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔

سلمان خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر انتہائی مختصر پیغام میں مداحوں کو فلم کی شوٹنگ اور ریلیز کی تاریخ سے متعلق آگاہ کیا۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر لکھا کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے جو اس سال عید پر ریلیز ہوگی۔

مزیدخبریں