ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل ائیرپورٹ دھماکے میں نیٹو فورسز کے گولیاں چلانے کا انکشاف

کابل ائیرپورٹ دھماکے میں نیٹو فورسز کے گولیاں چلانے کا انکشاف
کیپشن: Kabul Airport
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کابل ائیرپورٹ پر 26 اگست 2021 کے دھماکے میں نیٹو فورسز کے گولیاں چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔

سی این این کی خصوصی رپورٹ نے نیٹو فورسز کے گولیاں نہ چلانے کے دعوے کو جھٹلا دیا۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال کے عملے اور ڈاکٹر نے زخمیوں کے جسم پر گولیوں کے نشانات کو نوٹ کیا اور  ایک ڈاکٹر نے خود گولیوں  کو نکالنے کا بیان دیا۔ ہسپتال عملے کے بیانات اور مریضوں کے میڈیکل ریکارڈ گولیوں کے زخم ہونے  کا حوالہ دیتے ہیں۔ زندہ بچ جانے والوں اور مرنے والوں میں سے کچھ کے اہل خانہ نے اصرار کیا کہ کچھ ہلاک اور زخمیوں کو گولی مار ی گئی۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال کے عملے اور ڈاکٹر نے زخمیوں کے جسم پر گولیوں کے نشانات کو نوٹ کیا اور  ایک ڈاکٹر نے خود گولیوں  کو نکالنے کا بیان دیا۔ ہسپتال عملے کے بیانات اور مریضوں کے میڈیکل ریکارڈ گولیوں کے زخم ہونے  کا حوالہ دیتے ہیں۔ زندہ بچ جانے والوں اور مرنے والوں میں سے کچھ کے اہل خانہ نے اصرار کیا کہ کچھ ہلاک اور زخمیوں کو گولی مار ی گئی۔ 
 
 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر