ویب ڈیسک:سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر حیدر اشرف نوکری سے برطرف، ڈاکٹر حیدر اشرف کو غیر حاضری،مس کنڈیکٹ پر برطرف کیاگیا۔
سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈی آئی جی ڈاکٹرحیدراشرف،مس کنڈکٹ پرملازمت سےبرطرف کر دیئے گئے، حیدراشرف کو27ستمبر2021کوشوکازنوٹس جاری کیا گیا تھا ۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سےبرطرفی کی منظوری دی گئی۔