قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب نے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ محمد عمیر محمودکو اے سی ہیڈ کوارٹر سرگودھا لگا دیا گیا ہے اورسیدہ آمنہ مودودی کو اے سی لودھراں لگا دیا گیا ہے اور اسی طرح وقار اکبر چیمہ کو اے سی عیسیٰ خیل لگا ہے دیا گیا ہے اوراعجاز احمد کو سیکشن افسر محمکہ زراعت لگا دیا گیا۔
محمد نسیم صدیقی کو سیکشن افسر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ لگا دیا گیا ہے اور حکومت پنجاب نے سعید کو اے سی ہیڈ کوارٹر ساہیوال لگا دیا ہے گیا۔فیاض علی کو سیکشن افسر محکمہ لٹریسی لگا دیا گیا ہے اور اسی طرح
فرخ طفیل کو سیکشن افسرمحکمہ ہائیر ایجوکیشن لگا دیا گیارہ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے یہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔