ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا گیا

 ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسوہ فاطمہ:   ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر دیا گیا۔ 
ملک بشارت سٹریٹ اور دلکشاء روڈ ایس بلاک ماڈل ٹاؤن کا افتتاح مسلم لیگ نون کے رہنماوں ساجدہ فارروق تارڑ ،عمر سہیل ضیاء بٹ نے کیا۔
اے سی ماڈل ٹاؤن یوسف، تنویر بخاری، شہباز طالب، حسین بٹ، چوہدری مرتضیٰ ،سید سہیل رضوی،رانا کوثر ، رانا الطاف ،میاں صفدر ، کیف بٹ، ملک ذوالفقا ر اور مسلم لیگی کارکنوں کی کثیرتعداد  نے افتتاح کی تقریب میں شرکت کی۔