ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات کے نام پر 14 لاکھ روپے کا فراڈ

لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات کے نام پر 14 لاکھ روپے کا فراڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابدچوہدری:صوبائی وزیر کے پی ایس او کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم برہا ن نے صوبائی وزیرکا نام استعمال کرکے35 لاکھ روپے کا غبن کیا،ملزم نے صوبائی وزیر اطلاعات کے نام پر 14 لاکھ روپے لیے.

تفصیلات کےمطابق ذکااللہ کی درخواست پر تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے 408،504اور 506 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ، ایف آئی آر کا متن کے مطابق برہان آصف نامی شخص ادارہ صوبائی وزیر کا نام استعمال کرکے کروڑوں روپے ہیتھاہا رہا تھا۔
ملزم نے 35 لاکھ روپے کا غبن مالک ندیم اکبر سے کیا، 14 لاکھ روپے وزیر اطلاعات کے نام پر لیے،برہان آصف نے محکمہ وزارت اطلاعات کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے ،ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔