ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرمیں نامعلوم لاشیں ملنےکاسلسلہ جاری

شہرمیں نامعلوم لاشیں ملنےکاسلسلہ جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:شہرمیں نامعلوم لاشیں ملنےکاسلسلہ جاری ہے،گزشتہ ماہ شہرکی مختلف شاہراہوں سے28افراد کی لاشیں برآمد ہو ئیں۔
اعدادوشمار کے مطابق رواں سال اب تک597نامعلوم لاشیں برآمد ہو چکی ہیں،ترجمان کے مطابق لاوارث لاشیں زیادہ ترنشے کی زیادتی کی وجہ سے مرنے والوں کی ہیں،ایدھی فاؤنڈیشن رواں سال اب تک547لاشوں کی تدفین کر چکی۔لاوارث لاشیں زیادہ تر داتا دربار،چوبرجی،کاہنہ سمیت دیگر علاقوں سے ملیں۔