شہزاد خان ابدالی: اوپن مارکیٹ میں مہنگی اشیائےضروریہ کم آمدنی والےطبقے کیلئے درد سر بن گئیں، اوپن مارکیٹ میں درجہ اول گھی اور آئل 500سے560روپے کلو تک فروخت ہونے لگا۔
تفصیلات کےمطابق مختلف اقسام کے چاول320سے500روپے کلو تک فروخت ہونے لگے، چینی 128سے 140روپے کلو تک فروخت ہونے لگی۔
20کلو آٹے کاتھیلا 1730سے1760روپے میں فروخت ہورہا ہے، شہریوں نےاعلیٰ حکام سے مہنگائی کم کرنےکے لئے اقدامات کامطالبہ کیا۔