ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کر دی

وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کر دی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی،بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 14پیسے فی یونٹ کے حساب سے کمی کی گئی۔
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،قیمتوں میں کمی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔
دستاویزات کے مطابق ماہ اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کمی لائی گئی، اکتوبرمیں استعمال شدہ یونٹس پر 1.14روپے فی یونٹ کا ریلیف دیا جائیگا۔
لیسکوسمیت دیگرکمپنیوں کوبلوں میں دسمبرمیں ریلیف دینےکی ہدایت کردی گئی۔