راودلشاد:وزیر اعظم شہبازشریف خصوصی طیارے کےذریعےاسلام آبادروانہ ہوئے۔
ذرائع ابلاغ کےمطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ،اسد رحمان گیلانی، شوز سعید ،میجر فرحان اکبر، ڈاکٹر انس اقبال گورائیہ، خالد سلیم ،محمدعمران مرزا ہمراہ روانہ ہوئے، دیگر شخصیات میں مراد خان، افضال بھٹی، حمادحسین، ضیاء اور فضل بھی وزیر اعظم کے ہمراہ روانہ ہوئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے 3 روز لاہور میں گزارنے کے بعد آج اسلام آبادچلے گئے۔