ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ڈولفن وپی آریو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری ، کتنے ملزمان گرفتار کئے؟

 ڈولفن وپی آریو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری ، کتنے ملزمان گرفتار کئے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:  ڈولفن وپی آر یو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی،ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں ملوث10ملزمان گرفتار کئے گئے۔
 تفصیلات کے مطابق  ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان سے2موٹر سائیکل،3موبائل اور نقدی برآمد کی گئی،ڈولفن سکواڈ نے 8خطرناک ڈکیت گینگز کو بھی گرفتار کیا،ملزمان کے قبضہ سے11پستول،5رائفل،گولیاں و میگزینز برآمد کی گئی،ہیلپ لائن پرموصول 800کالزپرفوری ریسپانس عمل میں لایاگیڈولفن وپی آر یو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی،ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں ملوث10ملزمان گرفتار کئے گئے۔ا۔

دوران پٹرولنگ 48اشتہاری سمیت159عادی مجرمان،25عدالتی مفروران گرفتار کئے گئے،منشڈولفن وپی آر یو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی،ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں ملوث10ملزمان گرفتار کئے گئے۔یات فروشوں سے39بوتلیں شراب،آئس، چرس برآمد کی گئی ،163مشکوک گاڑیاں وموٹرسائیکلیں تھانوں میں بند،283افراد کیخلاف کارروائی کی گئی،24ون ویلنگ،2ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان گرفتار کئے گئے۔

کمیونٹی پالیسنگ کے تحت مختلف ہیڈزمیں127سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا  ۔