ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوےانگلینڈ کیخلاف تیسرے  ٹیسٹ سے باہر 

 نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوےانگلینڈ کیخلاف تیسرے  ٹیسٹ سے باہر 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیون کانوے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔

 اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ڈیون کانوے پہلے بچے کی ولادت کے باعث تیسرا ٹیسٹ مس کریں گے، نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ ڈیون کانوے کی جگہ مارک چیپمین کو سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

  نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ  ہفتے سے ہیملٹن میں شروع ہو گا۔

 تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو 2 صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔