محسن نقوی کا احسن اقدام،گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبہ کا 95 فی صد کام مکمل

9 Dec, 2023 | 02:50 PM

دورنایاب: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے مسلسل فالواپ اور حکومت کا مکمل فوکوزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا احسن اقدامس ، گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا،منصوبے کا 95 فی صد کام مکمل کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق منصوبے کی دونوں سلوپس کے این جے بریرز اور ڈرین ورک مکمل کرلیا گیا ہے ۔ سی ای او سی بی ڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر منصوبے میں کوالٹی کے معیار کو ہر صورت یقینی بنایا ہے۔ تمام تکنیکی پہلوؤں کو سامنے رکھتے ہوئے منصوبے کو مکمل کیا جارہا ہے، فلائی اوور کو جلد ٹریفک کے لئے کھول دیا جائیگا ۔

عمران امین کا کہنا ہے کہ فلائی اوور کے کنکریٹ پورنگ کے بعد کنکریٹ کی مضبوطی کی جانچ کے لئے ٹیسٹ جاری ہیں ۔ گھوڑا چوک فلائی اوور کی سلوپس کی واٹر باؤنڈ ، ٹاپ بیس اور اسفالٹ مکمل ہے ۔ سلپ روڈز کے اسفالٹ مکمل ہیں اور سلپ روڈز ٹریفک کے لئے فعال ہیں۔

مزیدخبریں