(ویب ڈیسک) سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کے امیدواروں کی داخلہ فیس میں 50 سے 100 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت 36 لاکھ سے زائد طلباء ہر سال امتحان دیتے ہیں ۔ نئی فیس کا اطلاق تعلیمی سال 2023 سے ہوگا۔
9 Dec, 2022 | 05:34 PM