ویب ڈیسک: ویسٹ انڈین پاکستان پہنچ گئی، ویسٹ انڈین ٹیم کو ہائی لیول سیکورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا ۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پندرہ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ۔ کورونا رزلٹ منفی آنے تک کھلاڑی ہوٹل میں رہیں گے ۔ پاکستان ٹیم آج ڈھاکہ سے وطن واپس پہنچے گی ۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی تیرہ دسمبر کو کھیلا جائے گا۔