ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا کی نئی قسم اومی کرون کراچی کے علاوہ اور کہاں؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

Omicron reach in Pakistan
کیپشن: Omicron in Pakistan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: کورونا کی نئی قسم اومیکرون پاکستان میں آگئی، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسسز کے وائس چیئرمین پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے کی حامل ہے. 
پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ کراچی کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی اومیکرون ویریئنٹ موجود ہوسکتا ہے. کورونا کی قسم اومیکرون سے بچنے کیلئے ویکسین ناگزیر ہے. کورونا کی قسم اومیکرون 50 طرح اپنی ہیئت تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے.

وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم کی سٹی فورٹی ٹو سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ اومیکرون قسم کورونا کی نئی لہر کا سبب بن سکتی ہے. 80 فیصد سے زیادہ افراد کو ویکسین لگنے کی صورت میں کورونا سے چھٹکارا مل سکتا ہے۔