ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکرٹری لاہور  بورڈ ڈاکٹر بشریٰ بی بی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

 سیکرٹری لاہور  بورڈ ڈاکٹر بشریٰ بی بی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :سیکرٹری لاہور تعلیمی بورڈ ڈاکٹر بشری بی بی عہدےپر نہیں رہیں۔رضوان نذیر کو سیکرٹری لاہور بورڈ کا اضافی چارج دے دیا گیا
سیکرٹری لاہور تعلیمی بورڈ ڈاکٹر بشری بی بی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔بشری بی بی کو انتظامی بنیادوں پر عہدے سے ہٹا کر محکمہ سکول ایجوکیشن ریپیٹریٹ کردیا گیا۔ڈپٹی سیکرٹری تعلیمی بورڈ رضوان نذیر کو سیکرٹری لاہور بورڈ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

بشری بی بی کے عہدے کی مدت اگلے سال فروری میں ختم ہونی تھی.