ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداروں کیخلاف ہرزہ رسائی کیس،فواد چودھری سائبر کرائم میں پیش

اداروں کیخلاف ہرزہ رسائی کیس،فواد چودھری سائبر کرائم میں پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اداروں کے خلاف ہرزہ رسائی اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ  کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو ایف آئی اے سائبر کرائم میں پیش کیا گیا۔

فواد چوہدری کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں مقدمہ درج ہے ۔ اس کے علاوہ تحریک انصاف کے رہنما مسرت چیمہ ، قاسم سوری ، حماد اظہر سمیت دیگر کے خلاف بھی مقدمہ درج ہے ۔

فواد چوہدری عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری لے کر سائبر کرائم ونگ میں پیش ہوئے۔