قیصر کھوکھر: وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر سپریٹنڈنٹ جیل میانوالی کو معطل کردیا گیا ۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر 4 سپریٹینڈنٹ جیل اور 2 ڈپٹی سپرٹنڈنٹس کے نام بھی بلیک لسٹ میں شامل ہیں ۔
کرپٹ، نااہل اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے جیل افسران کی انکوائری جاری ہے ۔ انکوائری رپورٹ ایک ماہ میں مکمل کرنے اور میرٹ پر ایکشن کی ہدایت کی گئی ہے۔ انکوائری کے دوران متعلقہ افسران کلوز ٹو لائن رہیں گے۔