لاہور: بنگلا دیش کی ٹیم کی سکیورٹی کامعاملہ، رینجرز کی طلبی کیلئے پولیس کو مراسلہ جاری

9 Aug, 2024 | 12:41 PM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : لاہورمیں بنگلا دیش کی ٹیم کی سکیورٹی کامعاملہ، محکمہ داخلہ نے سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی طلبی کیلئے پولیس سے رائے مانگ لی۔
 محکمہ داخلہ نے بنگلا دیش کی ٹیم کے دورہ کے موقع پر فوج اور رینجرز کی طلبی کیلئے پولیس کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔ پولیس بنگلا دیش کی ٹیم کے دورہ پر فوج اور رینجرز بلانے کی درخواست کرے گی۔ محکمہ داخلہ پولیس کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر فوج اور رینجرز کو طلب کرے گی۔

مزیدخبریں