ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی طالب علم آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کا صدر منتخب

پاکستانی طالب علم آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کا صدر منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی طالب علم رضا نذر نے تاریخ رقم کردی، آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب ہوگئے۔

رضا نذر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر کا عہدہ سنھبالنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی ہیں۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی اور لا ڈگری لندن سے حاصل کی۔ 

رضا نذر کا کہنا ہے کہ ان کی تحقیق آئینی نظریہ اور خودمختاری پر مرکوز ہے۔