ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  ارشد ندیم کا پیرس اولمپکس کے میدان میں سجدہِ شکر

paris olympics, Arshad Nadim Gold Made, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستانی ہیرو ارشد ندیم جیولن تھرو ایونٹ کا گولڈ میڈل جیتنے کے بعد میدان میں ہی خدا کے روبرو سجدہ ریز ہو گئے۔ 

ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں آخری تھرو  91 میتر سے زیادہ دو ر پھینکی۔ انہیں آفیشلی فاتح قرار دیا جا چکا ہے۔  اولپمکس کے ایرینا مین  32 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان کے ایک اتھلیٹ کے گولڈ میڈل حاصل کرنے کا اعلان کیا جا رہا ہے اور پوری دنیا میں اس اناؤنسمنٹ کو سنا جا رہا ہے۔ پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں  پھیلے ہوئے پاکستانی اس وقت کھیل کے سب سے بڑے فورم پر پاکستان کی باعزت واپسی کا جشن منا رہے ہیں۔