ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ کی بڑی کارروائیاں، 24 گھنٹوں میں 112 ملزمان گرفتارکرلیے

ڈولفن سکواڈ کی بڑی کارروائیاں، 24 گھنٹوں میں 112 ملزمان گرفتارکرلیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : ڈولفن سکواڈ نے 24 گھنٹوں میں کارروائیوں کے دوران 112 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ 

ڈولفن سکواڈ  کی جانب سے اشتہاریوں، عدالتی مفروران، عادی مجرمان کیخلاف کارروائیاں کی گئیں، ڈولفن سکواڈ  نے 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 112 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ 

 ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں11 اشتہاری، 8 عادی مجرمان، 14 عدالتی مفروران شامل ہیں، اس کے علاوہ دیگر جرائم میں ملوث 79 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔