اویس کیانی : اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار وزیر اعظم کے حکم کا انتظار ہے ۔
حکومتی ذرائع کے مطابق حکم ملتے ہی اسمبلیوں کی تحلیل کی سمری صدر کو بھجوا دی جائے گی، صدر مملکت کے پاس سمری منظور کرنے کا زیادہ سے زیادہ وقت 48 گھنٹوں کا ہے ۔ نئے نگران وزیراعظم کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی بیٹھک کل ہو گی۔