15سال بعدٹریفک وارڈنزکی بھی سنی گئی

9 Aug, 2021 | 07:34 PM

Imran Fayyaz

(علی ساہی)15سال بعدٹریفک وارڈنزکی بھی سنی گئی،ڈی آئی جی ٹریفک نےوارڈنزکیلئےپولوٹی شرٹ پہننےکی اجازت مانگ لی۔
 اس حوالے سے ایس ایس پی ہیڈکوارٹرزبشری جمیل نےآئی جی پنجاب کوخط لکھ دیا،وارڈنز نے یونیفارم میں تبدیلی کیلئےپی ایم پورٹل پر درخواست کی تھی۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ گرمیوں میں وارڈنز سخت ڈیوٹی کرتے ہیں۔وارڈنز کو پولو ٹی شرٹ پہننے کی اجازت دی جائے۔

مزیدخبریں