4 ڈی آئی جیز، وفاق اور پنجاب کے درمیان شٹل کاک بن گئے

9 Aug, 2019 | 12:13 PM

Sughra Afzal

(سٹی 42) حکومت پنجاب اور وفاق کے درمیان 4 ڈی آئی جیز شٹل کاک بن گئے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے ڈی آئی جی شہزادہ سلطان، سجاد منج، ڈی آئی جی فیصل علی راجہ اور خرم شکورکی خدمات مانگی ہیں، لیکن  وفاقی حکومت نے چاروں ڈی آئی جیز کی خدمات دینے سے انکار کردیا،  وفاق نے پنجاب سے چارڈی آئی جیز کے بدلے متبادل ڈی آئی جیز مانگ لیے ہیں۔

مزیدخبریں