ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ 17 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور؛ 17 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنے والے ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:شیراکوٹ میں 17 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان ڈولفن کا کہنا تھا کہ ملزمان ولید کو نشہ آور اشیاء کھلاکر بدفعلی کا نشانہ بنایا،ملزمان زیادتی کے دوران فوٹیج بھی بنائی،اعتراف جرم کرلیا۔
ڈولفن ٹیم نے 15 کی کال پر ریسپانس کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا،ڈولفن ٹیم نے ملزمان فیضان،شبیر کو تھانہ شیراکوٹ کے حوالے کردیا۔