ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی کمپنی نے اڑنے والی الیکٹرک کار متعارف کرادی

امریکی کمپنی نے اڑنے والی الیکٹرک کار متعارف کرادی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:امریکی کمپنی، الیف ایروناٹکس نے ’’ماڈل اے‘‘نامی الیکٹرک کار ایجاد کر لی جو کھڑے کھڑے پرواز کے قابل ہے اور ایک چارج میں 110 میل تک اڑ سکتی۔ جبکہ سڑک پر 200 میل تک جا پاتی ہے۔

اس گاڑی کی قیمت 3 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے، مگر کمپنی کو کار کے 3200 آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔

کار جلد برائے فروخت پیش ہو گی۔امریکہ میں 40 گھنٹے تک ہلکے ہوائی جہاز چلانے کا تجربہ  رکھنے والے لوگ ہی یہ کار اڑا سکیں گے۔ٹریفک ہجوم سے بچاؤ کی خاطر اسے بنایا گیا۔