ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  چار اینٹی کرپشن عدالتوں میں نئے ججوں کا تقرر

  چار اینٹی کرپشن عدالتوں میں نئے ججوں کا تقرر
کیپشن: file image
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پنجاب کی انسداد بدعنوانی عدالتوں(اینٹی کرپشن کورٹس) میں نئے جج تعینات کئے گئے ہیں۔ ان اپواینٹ منٹس کا  نوٹیفکیشن کردیاگیا۔

  جاوید اقبال وڑائچ کو سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور تعینات کر دیا گیا  ہے۔

 خاور رشید کو سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔

 اظہار الحق کو سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ سرگودھا  مقرر کیا گیا ہے۔

اورنگ زیب کو سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ ملتان تعینات کیا گیا ہے۔