لاہور بورڈ میں کام کرنے والے 300 معاونین کو عید پر تنخواہ نہ مل سکی

9 Apr, 2024 | 03:50 PM

Imran Fayyaz

(جنید ریاض)لاہور بورڈ حکام کی نااہلی،لاہور بورڈ میں کام کرنے والے 300 معاونین کو عید پر تنخواہ نہ مل سکی۔

لاہور بورڈ حکام کی نااہلی کے باعث بورڈ میں کام کرنے والے 300 معاونین کو عید پر تنخواہ نہ مل سکی۔معاونین کا کہنا ہے کی تنخواہیں جاری نہ ہونے کے باعث عید پر خریداری نہیں کر سکیں گے۔

معاونین نے بورڈ انتظامیہ کو فی الفور تنخواہیں جاری کرنےکا مطالبہ کیا ہے ۔دوسری جانب بورڈ حکام کاکہنا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی کے حوالے سے معاملہ زیر غور ہے۔

مزیدخبریں