ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنڈا نے10 جنریشن سوک پاکستان میں متعارف کروا دی

ہنڈا نے10 جنریشن سوک پاکستان میں متعارف کروا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعدیہ خان) ہنڈا نے 10 جنریشن سوک پاکستان  میں متعارف کروا دی، ہنڈا پاکستان کے جی ایم کا کہنا ہے کہ اُمید ہے یہ کار بھی بیسٹ سیلر رہےگی۔

رائل پام کنٹری کلب میں ہنڈا سوک کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر ہنڈا کے جنرل منیجر سیلز نے کہا کہ مختصر عرصے میں ہنڈا سوِک کے پچاس ہزار یونٹس کی فروخت اِس کی مقبولیت کا ثبوت ہے، نئی ہنڈا سوک میں اندرونی اور بیرونی ڈائزین میں تبدیلی کرکے پاکستان میں باقاعدہ متعارف کروائی گئی ہے۔

نئی 2019 ہنڈا سوک کے تین گریڈ پاکستان میں متعارف کروائے گئے ہیں جبکہ 1.5 لیٹر انجن ہنڈا "ارتھ ڈریم ٹیکنالوجی" سے اس کی کارکردگی بہترین اور ایندھن کی بچت ہوگی، نئی ہنڈا کی بکنگ آج سے شروع کر دی گئی ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer