لاہورہائیکورٹ کے سینئر پرائیویٹ سیکرٹری کو گریڈ19 میں ترقی دے دی گئی

9 Apr, 2018 | 09:42 PM

عطاءسبحانی
Read more!

ملک اشرف: لاہورہائیکورٹ کے سینئر  پرائیویٹ سیکرٹری محمد ساجد اسلام سمیت چھ عدالتی افسران کی گریڈ  انیس میں ترقی کا نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا ۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمد یاورعلی کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق محمد ساجد اسلام کوگریڈ آٹھارہ سے گریڈ انیس میں پرموشن دی گئی ہے، جن دیگرپراہیویٹ سیکرٹریوں کو ٹائم سکیل ترقی دی گئی ہے. ان میں ساجد محمود، محمد ارشد، نجم احمد شاہ، نعیم اختر اور روف علی شامل ہیں۔ نوٹفکیشن کی نقول ہائیکورٹ اوردیگرمحکموں کی تمام متعلقہ برانچز کوبھجوادی گئیں ہیں۔

مزیدخبریں