ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بار کونسل ایکشن میں،وکالت کا لائسنس رکھنےوالوں کےخلاف کریک ڈاؤن

پنجاب بار کونسل ایکشن میں،وکالت کا لائسنس رکھنےوالوں کےخلاف کریک ڈاؤن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:وکالت کا لائسنس رکھنےوالے سرکاری ملازمین کیخلاف کریک ڈاؤن، پنجاب بارکونسل نے153ٹریفک وارڈن کے وکالت لائسنس معطل کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق وکالت کا لائسنس رکھنےوالے سرکاری ملازمین کیخلاف کریک ڈاؤن کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پنجاب بارکونسل نے153ٹریفک وارڈن کے وکالت لائسنس معطل کردیئے۔ پنجاب بارکونسل کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین وکالت کا لائسنس رکھنےکےاہل نہیں ہیں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:نااہلی کی گرم ہوا راناثنااللہ کو بھی لگ گئی 

 واضح رہے کہ مختلف سرکاری محکموں کےمزید12افسروں کے وکالت لائسنس معطل کر دیے گئے۔ منیرحسین بھٹی کا کہنا تھا کہ وکالت کا لائسنس رکھنے پرملازمین کیخلاف کارروائی جاری رہے گی۔