ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نتھیاگلی؛ گیسٹ ہاؤس سے سیاح کی لاش برآمد

 نتھیاگلی؛ گیسٹ ہاؤس سے سیاح کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  نتھیاگلی کے گیسٹ ہاؤس سے سیاح کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ 

ایبٹ آباد نتھیاگلی تھانہ ڈونگا گلی کی حدود طلحہ گیسٹ ہاؤس نتھیاگلی سے سیاح وقاص احمد ولد محمد اکرم سکنہ فیصل آباد مردہ حالت میں پایا گیا، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔

پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور ہسپتال منتقل کر دیا، جس کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی وفات کی اپنی وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد یہ سامنے آئیں گی ۔