بسام سلطان :ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری آر ٹی اے رانا محسن نے کارروائیاں کیں ۔ فٹنس سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر 73 گاڑیاں ضبط کر لی گئی۔ 121 کے چالان ، 2 ایف آئی ارز کا اندراج ہوا۔ خلاف ورزی پر 8 لاکھ کا جرمانہ 2 کو گرفتار کر لیا گیا۔
سموگ کے تدارک کے لئے سیکرٹری آر ٹی اے رانا محسن کی کارروائیاں جاری ہیں ۔ فٹنس سرٹیفکیٹ نا ہونے پر 73 گاڑیاں ضبط کر لی گئی۔ 121 کے چالان ، 2 ایف آئی ارز کا اندراج ہوا سیکرٹری آر ٹی اے رانا محسن کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی پر 8 لاکھ کا جرمانہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کے ذرئعے سخت کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔