سرکاری گاڑیاں سموگ کا باعث بننے لگیں 

8 Sep, 2024 | 03:46 PM

 بسام سلطان: سموگ کے تدارک کے ذمہ دار ہی سموگ پھیلانے کا باعث بننے لگے۔انتظامیہ شہر میں چلنے والی سرکاری گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ چیک کرنے سے غافل  ہے

سموگ کے تدارک کے ذمہ دار ہی سموگ پھیلانے کا باعث بننے لگے۔ انتظامیہ شہر میں چلنے والی سرکاری گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ چیک کرنے سے غافل ہے ۔میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کی گاڑیاں شہر میں سوگ کی وجہ بننے لگی۔ ایم سی ایل سمیت بیشتر محکموں کی گاڑیوں کی حالت زار ہے ۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں سموگ میں اضافہ کا سبب بننے لگی۔

مزیدخبریں