ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زہریلے چنے کھانے سے ایک ہی گھر کی 6 خواتین سمیت 7 افراد بیہوش

زہریلے چنے کھانے سے ایک ہی گھر کی 6 خواتین سمیت 7 افراد بیہوش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقار منگی:خیرپور میں زہریلے چنے کھانے سے ایک ہی گھر کی 6 خواتین سمیت 7 افراد بیہوش ہوگئے،تمام افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کےمطابق شادی شہید کے قریب زہریلا چنے کھانے سے 6 خواتین سمیت8 افراد بیہوش ہوگئے ہیں، متاثرین کا تعلق ایک ہی گھر سے ہے، بیہوش ہونے والوں میں سکینہ،لیلا، مشتاق خاتون، کرشما، عارفہ، زرفان حسین، شاہن شامل ہیں۔

خیرپور، تمام افراد کو بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ورثا کا کہناتھا کہ   بیہوش ہونےوالوں نے چھولے والے سے چھولے خرید کر کھائے تھے جس کے بعد بیہوش ہوئے ہیں۔