ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریٹیلرز کی کیٹگری میں رجسٹرڈ ٹیکس گزاروں کیلئے خوشخبری

 ریٹیلرز کی کیٹگری میں رجسٹرڈ ٹیکس گزاروں کیلئے خوشخبری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ریٹیلرز کی کیٹگری میں رجسٹرڈ ٹیکس گزاروں کے لیے اچھی خبر  آگئی ۔ 

 تفصیلات کے مطابق سیلز ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں تکنیکی خامی کے باعث ہونے والی دس فیصد کٹوتی کی تصحیح ریٹرن میں کر دی گئی ۔نئی ریٹرن میں ریٹیلرز کی 90 فیصد سیلز ٹیکس ان پٹ ایڈجسٹمنٹ ہو رہی تھی ۔بلاجواز کٹوتی کے خلاف ٹیکس گزاروں کی جانب سے شکایات ایف بی آر کو درج کروائی گئی تھی۔