ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لئے مسلم لیگ ن کے سنٹرل لندن میں واقع دفتر پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لئے دعا کی۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات جاری ہے۔ شہباز شریف نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے مسلم لیگ ن کے دفتر پہنچ گئے۔
لندن میں پاکستان بھارت کے کرکٹ میچ کے حوالے سے شہباز شریف نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی ہماری ٹیم کو کامیاب کرے۔